09-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
ایک قصہ ۔۔۔۔۔
بہُت پرانی بات ہے ،جب ہم لوگ کشمیر میں رہتے تھے، میں کم سے کم 8 سال کی ہونگی ۔
ایک بار ہم کسی کے گھر گئے تھے ،اُن کا باغیچہ تھا سب کا بہت بڑا سا سارے درخت پر سب لدے پڑے تھے ۔۔
ٹہنیاں نیچے نیچے تھی ۔۔
وہ ممّی پاپا کو باغ دیکھا رہے تھے ۔میں نے ایک درخت کے سارے سیب توڑ کر زمین میں اکھٹے کر لیے اور بہُت خوس ہوکر پاپا کو بلایا اور کہا چلو پاپا کچھ دیکھتی ہو ۔۔۔
جب پاپا نے دیکھا تو اُن کے ہوش اُڑ گئے ۔۔
پاپا شرم سے پانی پانی ہو گئے تھے ۔میں وہی کھڑی مسکرا رہی تھی جیسے کتنا پیارا کام کیا ہو ۔پاپا نے میری طرف دیکھا اور کہا یے کیا کیا تم نے ۔
پاپا نے جب زور سے ڈانٹا تو میں ڈر کر صحم گئی ۔۔
جن کا باغیچہ تھا ۔وہ انکل آگئے اُن ہونے مجھے گود میں اُٹھا لیا ۔
ارے حافظ صاحب کوئی بات نہیں بچی ہے ۔۔۔
لیکن امی پاپا میری اس حرکت سے بہت شرمندہ ہوئے تھے ۔۔
میں واقعی میں بہت شیطان تھی ۔۔۔۔۔
جب دوسرے دن ہم گھر ائے تو اُنہونے سارے سب پیک کر کے ہمیں دے دیے ۔۔۔۔۔
ہفتہ بھر آرام سے بیٹھ کر سیب کھائے ۔۔۔۔
کل کی شیطانیاں آج پوری گھر کو ہنساتی ہے ۔۔
Muntaha siraj ۔۔
Dua Abbas
15-Feb-2022 04:16 PM
Bahut khoob
Reply
fiza Tanvi
10-Feb-2022 10:06 AM
Baahut khoob
Reply